پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 05:30pm پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ ہے، انکوائری کمیٹی بنا دی، شہباز شریف، افغان مہاجرین کیلئے تین ماہ کی توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 06:42pm مسلم لیگ (ن) کا نواز شریف کو ایک بار پھر پارٹی صدر بنانے کا فیصلہ مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 04:36pm محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 04:25pm 6 ججوں کا خط، سپریم کورٹ نے 9 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ہائی کورٹ بار، پاکستان بار، دیگر وکلا تنظیموں اور شہباز کھوسہ کی درخواستوں سے متعلق کاز لسٹ جاری
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 06:22pm گورنر سندھ نے نوجوانوں کو کاروبار کیلئے وسائل فراہم کرنے کا اعلان کردیا چاہتے ہیں نوجوان نوکری کرنے والے نہیں نوکری دینے والے بنیں، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 02:30pm لاہور : پی ٹی آئی کا آج احتجاج، پولیس کا کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کے دفاتر، ڈیروں اور گھروں پر چھاپے مارے گئے
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 02:38pm مذاکرات کیلئے تیار ہیں، پہلے مقدمات ختم کیے جائیں، پی ٹی آئی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات کےلیےمشروط طور پر تیار ہیں، شبلی فراز
کاروبار اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 09:02am پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے ردوبدل کا فیصلہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کے تناظر میں اوگرا نے سفارشات تیار کرلیں
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
اداکارہ مریم نور نے پہلے بچے کی آمد کی نوید سنا دی مداحوں اور ساتھی فنکاروں نے خوشی اور نیک خواہشات ظاہر کر دیں
ثمر عباس نے مسحور کن آواز میں“وداع کرو“ گا کر صارفین کے دل جیت لیے اداکار نے سمندر پار سے بھی محبت سمیٹی
جنسی زیادتی کے جرم میں قید ہالی ووڈ پروڈیوسر کی سزا منسوخ ہاروی وائنسٹین کو شفاف ٹرائل کا موقع ہی نہیں دیا گیا، عدالت
نو انٹری 2 کی شوٹنگ جلد ہی شروع کر دی جائے گی، ڈائریکٹرانیس بزمی انیل کا غصہ کرنا جائز ہے، لیکن وہ آپس میں لڑ نہیں رہے ہیں، ڈائریکٹر کی وضاحت
ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں میرے اکاونٹ سے دور رہو، اسے گندا نہ کرو،ایمن خان کی ہمشکل کی ناراضگی
والد عرفان خان کے بارے میں بابیل کی ڈیلیٹ کردہ پوسٹ نے تشویش میں ڈال دیا پوسٹ میں اداکار نے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر والد کے پاس جانے کی خواہش ظاہر کی
عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے اپنی پوسٹس ڈیلیٹ کر دیں اور سب کو انفالو کردیا ہے مداحوں نے ان کے اچانک اقدام کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کردی ہیں۔
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ملازمین کی ریگولرائزیشن سے متعلق درخواست مسترد سرکار اور پارلیمان کا کام ہم نہیں کریں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سینیٹر تاج حیدر کا سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارووائی کرنے کا اعلان اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا، جس پر تشویش ہے، رہنما پیپلز پارٹی
’وکیل پر جرمانہ‘ سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے، وکیل اپنے پیشے کی بے عزتی نہ کریں، چیف جسٹس چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سکھر اوقاف تنازع کیس میں محکمہ اوقاف پر برہم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی اپوزیشن کو ساتھ چلنے کی ایک بار پھر دعوت سیاسی انتقام جاری رہا تو ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا، مشترکہ اجلاس میں بحث
آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا
وفاقی وزیرداخلہ کا پولیس سہولت مرکز کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا آئی جی اسلام آباد کو غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم
آئی آیم ایف سے ڈیل سے قبل شرحِ سود برقرار رہنے کا امکان پاکستان نئی ڈیل کیلئے بات چیت کی تیاری کر رہا ہے، شرحِ سود ستمبر کے بعد گرسکتی ہے، ماہرین
کراچی : پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہیں مل سکی کیا یہ 9 مئی کا واقعہ دوبارہ کردیں گے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا استفسار
شائع 26 اپريل 2024 05:30pm مجھے گالی دینے والے بھارتی حریف کی اس کے مداحوں نے ٹرولنگ کی، شاہ زیب رند میں نے بھارتی پرچم بھی اٹھایا تو رانا سنگھ نے معافی مانگی، مارشل آرٹ اسٹار کی آج پاکستان میں گفتگو
شائع 25 اپريل 2024 11:05pm چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 4 رنز سے شکست 179 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز ہی بناسکی
شائع 25 اپريل 2024 01:17pm پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس کھیل کو خیرباد کہہ رہی ہوں جس سے مجھے بہت پیار ہے، بسمہ معروف
شائع 26 اپريل 2024 06:35pm چوزے کی برآمد پر پابندی، مرغی کا گوشت کتنے روپے تک کم ہو سکتا ہے؟ محکمہ خوراک پنجاب نے چوزے کی برآمد پر پابندی کی سمری تیار کر کے منظوری کیلئے حکومت کو بھجوا دی
شائع 26 اپريل 2024 04:57pm ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کا پارہ گرنے لگا ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 10 فیصد کی کمی
شائع 26 اپريل 2024 12:38pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا پہلے سیشن کے اختتام پر 100انڈیکس 72 ہزار 445 پوائنٹس پر بند ہوا
شائع 26 اپريل 2024 06:40pm جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی وی سی نے حجاب کو بنیادی حق قرار دے دیا لوگوں کو ایک دوسرے کی زبان، لباس، خوراک، ثقافت اور رسوم کا احترام کرنا چاہیے، ڈاکٹر شری شانتی پنڈت
شائع 26 اپريل 2024 09:56am بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا آج دوسرا مرحلہ، کون سی نشستیں زیادہ اہم بھارتی انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 02:29pm واٹس ایپ نے بھارت میں سروسز بند کرنے کی دھمکی دے دی نئے آئی ٹی آئی قوانین پرائیویسی کے منافی، دہلی ہائی کورٹ میں دلائل، فیس بک نے بھی عدالت سے رجوع کرلیا
’میری مہک مہکتی رہے گی‘، فیسٹولا جیسے مرض سے بیٹی بچاؤ، ماں کو سمجھاؤ مثبت سوچ اپناؤ اگر ماں چاہے تو بیٹی آگے بڑھے گی عمرانہ کومل
جی ڈی اے کے دھرنے کا اثر اتنا زیادہ کیوں؟ کون ہوگا جو ان حالات میں اپنی سیاسی عاقبت داٶ پہ لگائے گا؟ شاہ زمان بھنگر
کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا؟ پیپلز پارٹی نے اپنے بنیادی نقائص کو دور نہیں کیا تو کوئی بھی جماعت یا گروپ پیپلز پارٹی کا مبتادل بن سکتا ہے شاہ زمان بھنگر
پاکستان میں بننے والے فون کی غیرمعمولی طلب، شارٹیج پیدا ہوگئی امید ہے جلد فروخت دوبارہ شروع ہو جائے گی، کمپنی ویب ڈیسک
چینی خلائی جہاز کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل شین زو-18 کا 3 رکنی عملہ 6 ماہ تک خلائی اسٹیشن پر رہے گا، چائنا ہیومن اسپیس فلائٹ پروجیکٹ آفس ویب ڈیسک
تصویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا انوکھا کیمرا تیار یہ کیمرا تصاویر کھینچنے کے بجائے مناظر کو مدنظر رکھ کر شاعری کرتا ہے ویب ڈیسک
▶️ Islamabad United give a good target, Quetta Gladiators got off to a disappointing start to batting