پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 03:04pm اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ، وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات جاری شہباز شریف اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ملاقات چیف جسٹس کے چیمبر میں ہو رہی ہے
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 03:46pm الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دے دیا خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب ارکان سے حلف نہ لینے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 03:36pm وفاقی کابینہ کی 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری بابراعوان سمیت 22 مخلتف شخصیات کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 02:24pm فیصلے میں غلطی ہوئی تو اصلاح کریں گے، ڈنڈے اٹھا کر فساد پھیلانے سے بہتر ہے مناسب طریقہ اختیار کیا جائے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے مبارک احمد کی ضمانت کے فیصلے کیخلاف علماء سے تحریری رائے طلب کرلی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 02:55pm سینیٹ انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی پارلیمنٹ ہاؤس اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ 2 اپریل کو ہوگی
کاروبار شائع 28 مارچ 2024 02:06pm حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرنے کی اجازت ہوگی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 01:48pm جناح ہاؤس حملہ اور دیگر مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 01:33pm سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 6 سے 8 اپریل تک مزید ارکان شامل ہونے کا امکان کابینہ میں مزید 6 وزیر، مشیر اور معاونین خصوصی شامل ہوں گے
غیر اخلاقی طریقے سے موٹرسائیکل سفر پر خاتون کو 80 ہزار کا چالان بھارتی پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی کا اعلان کر دیا
کراچی میں افطاری میں بننے والا ’شتر مرغ‘ جنوبی کوریا کی سڑک پر، ویڈیو جنوبی کورین شہر میں شتر مرغ نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے
اداکارہ صاحبہ زندگی میں پہلی بار اپنے سگے والد سے مل کر جذباتی ہوگئیں اداکارہ نے سگے والد سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دی
موبائل فون چارج کرتے وقت یہ باتیں یاد رکھیں ہماری زندگیوں کا یہ ناگزیر حصہ کئی حادثات کا سبب بن سکتا ہے
’صرف ہم دونوں‘ ثناء جاوید کا شعیب ملک کیلئے خاص پیغام ثنا نے 25 مارچ کو شیعیب کے ساتھ اپنی 31ویں سالگرہ منائی
امجد صابری افطار کیسے کرتے تھے؟ مایا خان کی جذباتی یادیں آج ٹی وی کی 16 ویں افطار ٹرانسمیشن باران رحمت امجد صابری کے نام
لونگی کو پچھاڑ کر سن گرو سولر سیکٹر کی ورلڈ لیڈر بن گئی مارکیٹ شیئر میں 70 فیصد کمی کے بعد لونگی ہزاروں ملازمین فارغ کرنے پر مجبور
پنجاب میں سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں پر بلا مقابلہ کامیاب امیدواروں کا اعلان حکومتی اتحاد کے 5 جبکہ سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ 2 امیدوار بلا مقابلہ منتخب
اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں کی پابندی ختم پنجاب حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 مارچ کو اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کی تھی
این اے 70 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ حامد رضا گرفتار تھے تو رات 2 بجے آر او کو کیسے ذاتی حیثیت میں درخواست جمع کرائی؟ ممبر الیکشن کمیشن
عطاء تارڑ کی این اے 127 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج جعلی خبریں عالمگیر مسئلہ، مل کر حل ڈھونڈنا ہوگا، عطا تارڑ
عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی سابق وزیراعظم کے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی کی گئی
بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ بلوچستان کی 6 سیاسی جماعتوں کے مابین سینیٹر کے بلامقابلہ انتخاب کا فارمولہ طے پاگیا
ججز کے خط کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بیرسٹر گوہر خط کے معاملے کو قومی اسمبلی میں پر زور انداز میں اٹھائیں گے، عمر ایوب
سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو صحافیوں کی گرفتاری سے روک دیا اگر کوئی چیز آپ غیر قانونی دکھائیں گے تو ہی اسے ہم کالعدم کریں گے، چیف جسٹس
شائع 28 مارچ 2024 03:26pm کاکول فٹنس کیمپ میں قومی کرکٹرز کی روڈ ریس میں فٹنس کھل کر سامنے آگئی قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان 2 کلومیٹر دوڑنے میں شدید مشکلات کا شکار
شائع 28 مارچ 2024 03:10pm قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون؟ پی سی بی کا سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر سے رابطہ قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کوچنگ اسٹاف کی تلاش جاری ہے
شائع 28 مارچ 2024 03:00pm پاکستان ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے فٹنس کیمپ کے بعد کپتان کے حوالے سے فیصلہ کردیا جائے گا
شائع 28 مارچ 2024 02:06pm حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی درآمدی گندم سے تیار آٹا برآمد کرنے کی اجازت ہوگی
شائع 28 مارچ 2024 03:02pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ قائم 100انڈیکس میں 594 پوائنٹس اضافہ ہوا ہے
شائع 28 مارچ 2024 02:01pm گیس نرخوں میں اضافے پر سوئی نادرن کی وضاحت گیس خریداری کے معاہدے امریکی ڈالر میں طے پاتے، خام تیل/فرنس آئل کی قیمت سے منسلک ہوتے ہیں۔
شائع 28 مارچ 2024 02:29pm غیر اخلاقی طریقے سے موٹرسائیکل سفر پر خاتون کو 80 ہزار کا چالان بھارتی پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی کا اعلان کر دیا
شائع 28 مارچ 2024 01:37pm اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی متحدہ عرب امارات نے شہریوں کو اس حوالے سے خبردار کر دیا
شائع 28 مارچ 2024 09:32am جنگ بندی قرارداد کے بعد بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، مزید 70 فلسطینی شہید رمضان کے فوری بعد رفح میں 6 ہفتوں تک اسرائیلی حملوں کی منصوبہ بندی کا انکشاف
جی ڈی اے کے دھرنے کا اثر اتنا زیادہ کیوں؟ کون ہوگا جو ان حالات میں اپنی سیاسی عاقبت داٶ پہ لگائے گا؟ شاہ زمان بھنگر
کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا؟ پیپلز پارٹی نے اپنے بنیادی نقائص کو دور نہیں کیا تو کوئی بھی جماعت یا گروپ پیپلز پارٹی کا مبتادل بن سکتا ہے شاہ زمان بھنگر
تقریباً 70 فیصد بھٹہ مزدور شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ووٹ کے حق سے محروم نوراں کی زندگی میں خوشیوں کے رنگ کب بھریں گے، کب بھٹہ مزدور اپنی تقدیر کے ووٹ کے زریعے خود کاتب بنیں گے؟ عمرانہ کومل
کہکشاں کے بلیک ہول کے گرد بل کھاتے مقناطیسی میدان کا انکشاف بلیک ہول خلا میں اچھا خاصا مادّہ بھی اچھالتا ہوگا جو جلد دیکھا جاسکے گا، محققین ویب ڈیسک
لونگی کو پچھاڑ کر سن گرو سولر سیکٹر کی ورلڈ لیڈر بن گئی مارکیٹ شیئر میں 70 فیصد کمی کے بعد لونگی ہزاروں ملازمین فارغ کرنے پر مجبور ویب ڈیسک
سولر پینل فلم جسے کہیں بھی لگا کر بجلی حاصل کی جاسکتی ہے لچکدار مٹیریل سے بنا سولر پینل کتا فائدہ مند ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ویب ڈیسک
▶️ Important meeting of Prime Minister Shehbaz Sharif with the Chief Justice | 3PM Headlines - Aaj News
▶️ Islamabad United give a good target, Quetta Gladiators got off to a disappointing start to batting