پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:26pm گندم کی اضافی درآمد میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا نام سامنےآگیا جسٹس ریٹائرڈ میاں مشتاق کو کمیٹی کے سربراہ مقرر
پاکستان شائع 01 مئ 2024 05:32pm توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 01 مئ 2024 07:35pm اسرائیل کو تسلیم کی بات کرنے والی اسمبلی کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے، فضل الرحمان تاریخ میں اسرائیل کا بطور ریاست کوئی وجود نہیں، اقوام متحدہ کا قبول کرنا ظلم ہے، سربراہ جے یو آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 11:20pm جھوٹے مقدمے بنانے والے کو لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے کیلئے رکھا ہوا ہے، شاہد خاقان عباسی 2015 میں سندھ حکومت کو ایک روپے میں اسٹیل مل خریدنے کا کہا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:00pm ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 09:16pm وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مزدوروں کے پیکجز ڈبل کرنے کا اعلان علی امین گنڈا پور نے مزدوروں کے بچوں کے تعلیمی اخراجات کی رقم بھی ٹرانسفر کردی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 09:02pm علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے چیئرمین سینٹ کو آگاہ کر دیا
کاروبار شائع 01 مئ 2024 05:36pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا فریقین کے درمیان پہلے تکنیکی اور پھر پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے، ذرائع
سلمان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ملزم نے پولیس کی حراست میں خود کشی کرلی خودکشی کی کوشش کرنے کے بعد ملزم کو اسپتال منتقل کیا گیا دوران علاج دم توڑ گیا
راکھی ساونت کی نئی ویڈیو نے تنازع کھڑا کر دیا الیکشن میں حصہ لینے کے ساتھ ہی راکھی ساونت کے لیے مشکل بڑھ گئی
دوران ملازمت زمین پر سونے والی کو فیس بک نے ملازمہ رکھ لیا ایکس کی سابق ملازمہ فیس بک کے بانی کی تعریف کرنے لگیں
کراچی کے ڈاکوؤں کے سامنے ڈھال بننے والے آوارہ کتے ’آپ اسے بہتر زندگی دو گے تو۔۔۔‘ شہر میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز، ہوٹل مالک نے آوارہ کُتوں کو شہریوں کو حفاظت کیلئے رکھ لیا
امریکی گلوکار جسٹن بیبر کی روتے ہوئے تصویر وائرل، کیا پھر پیار میں دھوکا مل گیا؟ گلوکار نے اہلیہ کے ہمراہ گزشتہ سال ستمبر میں ۵ ویں شادی کی سالگرہ منائی تھی
یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ نے مبینہ نازیبا ویڈیو پر خاموشی توڑ دی عروب جتوئی نے ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے استعمال پر بات کی ہے۔
عاصم اظہر کی البم نے دھوم مچا دی، چند گھنٹوں میں 11 لاکھ ویوز عاصم اظہر کی البم "بے مطلب " سات گانوں پر مشتمل ہے
بلاول بھٹو کا اگلے بجٹ میں سندھ اور بلوچستان میں مزدوروں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان مزدوروں کی محنت سے معیشت چلتی اور اشرفیہ پیسہ کماتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
لاہور میں فضل الرحمان سے اچھے ماحول میں مذاکرات ہوئے، جمال رئیسائی بندوق کے زور پر بدتمیزی کے ساتھ کوئی آپ کی بات نہیں مانے گا، سابق نگران وزیر کھیل بلوچستان
دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے 7 مغوی مزدور 38 دن بعد رہا رہا ہونے والے مزدوروں کا دکی پہنچنے پر استقبال کیا گیا
ججز خط: تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کی کارروائی پر اعتراضات اٹھا دیئے معاملے پر سنجیدگی ظاہر نہیں کی جا رہی، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن کی پریس کانفرنس
پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں پھر تلخیاں پیدا ہوگئیں علی امین گنڈا پور اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر جے یو آئی کا ردعمل
اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 4 افراد جاں بحق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک ہی گھرانے سے ہے
میاں افتخار حسین اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب، نئی کابینہ تشکیل سید عاقل شاہ سینئر نائب صدر جبکہ حسین شاہ خان یوسفزئی صوبائی جنرل سیکرٹری ہوں گے
مزدوروں کیلیے عالمی معیار کی قانون سازی کیلیے قومی لیبر کانفرنس منعقد کریں گے، وزیراعظم مزدور دوست پالیسیوں اور اقدامات کو یقینی بنائیں گے، شہباز شریف
شائع 01 مئ 2024 10:14pm چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز پی سی بی نے چیمپینز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول تیار کر کے آئی سی سی کو بجھوا رکھا ہے
شائع 01 مئ 2024 08:31pm انڈین پریمئیر لیگ میں امپائر کھل کر چیٹنگ کرنے لگے ہاردک پانڈیا کی ٹیم کے لیے مشکلات بڑھ گئیں
شائع 01 مئ 2024 05:53pm دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے ندا ڈار کو 17 رکنی اسکواڈ کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے
شائع 01 مئ 2024 05:36pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا فریقین کے درمیان پہلے تکنیکی اور پھر پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے، ذرائع
اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 10:39am ہاؤسنگ سوسائٹیز سمیت بلڈرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر کیا پیشرفت ہوئی، تفصیل سامنے آگئی ایف بی آر کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیو جاری کرنے کی توقع ہے
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 11:51pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی وزیراعظم نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا
اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 10:24pm کیلیفورنیا یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی، پولیس تعینات پولیس نے یونی ورسٹی ہال سے 25 مظاہرین کو گرفتار کر لیا
شائع 01 مئ 2024 10:52pm سدھوموسے والا کیس کا مرکزی کردار ستوندرسنگھ امریکا میں قتل ستوندرسنگھ عرف گولڈی برار کینیڈا میں بیشنوئی گینگ کا سرغنہ تھا
شائع 01 مئ 2024 05:23pm فرعون کے مقبروں کے پاس بھارتی جوڑے کی نازیبا حرکت پر صارفین برہم بھارتی جوڑے نے فرعون کے مقبرے کے احاطے کو شادی کی تقریب میں تبدیل کر دیا
’میری مہک مہکتی رہے گی‘، فیسٹولا جیسے مرض سے بیٹی بچاؤ، ماں کو سمجھاؤ مثبت سوچ اپناؤ اگر ماں چاہے تو بیٹی آگے بڑھے گی عمرانہ کومل
جی ڈی اے کے دھرنے کا اثر اتنا زیادہ کیوں؟ کون ہوگا جو ان حالات میں اپنی سیاسی عاقبت داٶ پہ لگائے گا؟ شاہ زمان بھنگر
کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا؟ پیپلز پارٹی نے اپنے بنیادی نقائص کو دور نہیں کیا تو کوئی بھی جماعت یا گروپ پیپلز پارٹی کا مبتادل بن سکتا ہے شاہ زمان بھنگر
دوران ملازمت زمین پر سونے والی کو فیس بک نے ملازمہ رکھ لیا ایکس کی سابق ملازمہ فیس بک کے بانی کی تعریف کرنے لگیں ویب ڈیسک
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ اسمارٹ اسکولز میں 30 ہزار گوگل فارایجوکیشن آئی ڈیزشامل ہوں گی ویب ڈیسک
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل پاکستان چین کے قمری مشن چانگ ای سکس کا حصہ بن گیا ویب ڈیسک