پاکستان شائع 14 ستمبر 2025 07:40pm سیلاب متاثرین ریلیف پیکج: وزیراعظم کا گھریلو صارفین کے ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان سیلاب سے متاثر ہونے والے آخری شخص کی گھر واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم کا قوم سے خطاب
پاکستان شائع 14 ستمبر 2025 04:31pm محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی مون سون کے 11 ویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 14 ستمبر 2025 04:47pm فتنۃ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرِ عام پر پے در پے ناکامیوں کے بعد فتنۃ الخوارج کے درمیان اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2025 06:58pm سیلاب سے صورت حال سنگین: جلال پور پیر والا کے مقام پر موٹروے ایم 5 ٹریفک کے لیے بند پی ڈی ایم اے کے مطابق موٹر وے کو بچانے کے لیے اقدامات جاری ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2025 02:42pm دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند؛ نوشہرو فیروز دربیلو میں زمیندارہ بند ٹوٹ گیا پی ڈی ایم اے سندھ نے گڈو بیراج پر 14 سے 15 ستمبر تک اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کیا ہے۔
پاکستان شائع 14 ستمبر 2025 05:02pm گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ ہوئی؟ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 14 ستمبر 2025 06:17pm سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ ایلیٹ فورس کی گاڑی اُلٹنے سے 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2025 11:15pm دوحہ: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مصر، ایران اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں قطر اور فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، مسلم امہ کے اتحاد اور فلسطینی کاز کی بھرپور حمایت پر اتفاق
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے، بھارت سے میچ پر پاکستانی شائقین کے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے شائقین نے بھارتیوں کو پاک فوج کے ہاتھوں عبرتناک شکست اور 0-6 یاد دلادی
سنجے کپور کی پہلی بیوی وراثتی جھگڑے سے دور کیوں؟ ان کی شادی 1996 میں ہوئی تھی اور 2000 میں ختم ہو گئی۔
بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ، حملہ کس نے کیا؟ پولیس نے واقعے کے بعد حفاظتی اقدامات بڑھا دیے ہیں۔
کاجول اور ٹوئنکل کھنہ پہلی بار ایک ساتھ، نئے شو کا ٹیزر جاری شو میں بھارتی فلم انڈسٹری کے چند مشہور ستارے بھی نظر آئیں گے۔
سونے کے لیے جانے والے معروف چینی اداکار پُراسرار طور پر ہلاک حادثہ یا خود کشی؟ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی
ثمر جعفری کس بھارتی اداکارہ کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار کا انکشاف انہیں ڈرامہ "پرورش" میں بطور موسیقارخوب پذیرائی ملی ہے۔
تمنا بھاٹیا کس کے لیے بہترین لائف پارٹنر بننے کی تیاری کر رہی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا ان کا حال ہی میں وجے ورما سے بریک اپ ہوگیا ہے۔
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے لیے قرارداد جمع ذرائع کے مطابق قرار داد اپوزیشن رکن فرخ جاوید نے جمع کرائی ہے۔
لندن میں یونائیٹ دی کنگڈم مارچ میں 1 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت، 26 پولیس اہلکار زخمی احتجاج کے دوران ہزاروں مظاہرین برطانیہ کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے جس دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی پیش آئیں۔
سیاست سے بالاتر ہوکر کام کیا ہے، معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ اس وقت سب اہم چیز سیلاب متاثرین کی بحالی ہے، محمد اورنگزیب
افغانستان کو واضح کر دیا کہ خارجیوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے: وزیراعظم وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بنوں کا دورہ کیا اور دہشت گردی سے متعلق اہم اور اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی۔
لاہور میں مضرِ صحت دہی بھلے کھانے سے 2 افراد جاں بحق، ایک کی حالت تشویش ناک واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع
کراچی کے علاقے کورنگی میں شادی کے روز دولہا لاپتہ ہوگیا، واقعے کا مقدمہ درج پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
صدر ٹرمپ قطر پر اسرائیلی حملے سے ناخوش ہیں، نیتن یاہو سے اس معاملے پر بات ہوگی، مارکو روبیو امریکی وزیرِ خارجہ کا دورہ اسرائیل متوقع ہے
حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی کے بل معاف کردیے وزارت توانائی نے ادا کیے گئے بلوں کی رقم واپس کرنے کا اعلان بھی کیا ہے
شائع 14 ستمبر 2025 11:53pm ایشیا کپ: ٹاس کے بعد بھارتی کپتان اور میچ کے بعد کھلاڑیوں نے پاکستان ٹیم سے ہاتھ نہیں ملایا بھارت کھلاڑیوں نے اسپورٹس مین شپ نظر انداز کردی
شائع 14 ستمبر 2025 11:52pm ایشیا کپ میں پاکستان کی ناقص بیٹنگ، شائقین بابر اعظم کو کیوں یاد کرنے لگے؟ دبئی میں ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان ٹیم کا ٹاپ آرڈر بالکل ناکام رہا اور بھارت سے ہار کا سامنا کرنا پڑا
اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2025 11:16pm ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے دی پاکستان کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف بھارت نے 15.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
شائع 13 ستمبر 2025 06:56pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافے کے بعد اچانک کمی ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2025 05:46pm پیٹرول کتنے روپے مہنگا ہونے والا ہے؟ عوام کے لیے بڑی خبر آگئی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان، قیمت میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟
شائع 12 ستمبر 2025 09:55pm پاکستان میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کتنا اضافہ ہوا؟ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 27 ڈالر مہنگا ہوکر 3645 ڈالر کا ہوگیا
شائع 14 ستمبر 2025 10:07am لندن میں یونائیٹ دی کنگڈم مارچ میں 1 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت، 26 پولیس اہلکار زخمی احتجاج کے دوران ہزاروں مظاہرین برطانیہ کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے جس دوران پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی پیش آئیں۔
شائع 14 ستمبر 2025 10:15pm برلن میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ، صمود فلوٹیلا" قافلہ تیونس سے غزہ کی جانب رواں دواں
شائع 14 ستمبر 2025 08:47pm میکسیکو میں 3 گاڑیوں کے ٹکرانے سے 15 افراد ہلاک ٹکر اتنی شدید تھی کہ ٹرک آگ کے گولے میں تبدیل ہو گیا
▶️ Pakistan-India match! Fans beware! Dubai police order! A slight mistake jail -Kuch Cricket Ho Jaye