پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2024 09:57pm کنڈ پارک میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوبنے کی ویڈیو سامنے آگئی، لوگ مدد کیلئے کشتی بانوں کو پکارتے رہے حادثہ گنجائش سے زیادہ افراد سوار ہونے کی وجہ سے پیش آیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 11:05am نوشہرہ: مقامی شکاریوں نے ایک اور نایاب پہاڑی تیندوا مار ڈالا شکاریوں نے ہلاک تیندوے کے ساتھ ویڈیو بنا کر خود ہی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 03:00pm نوشہرہ : پولیس اہلکار اور ساتھی کو رکشے سے اتار کر قتل کردیا گیا دونوں لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 02:56pm کنڈیکٹر اور ڈرائیور کی لڑائی میں بس کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق خواتین سمیت 32 زخمی، بس پشاور سے لاہور جا رہی تھی
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 06:59pm نوشہرہ : چپس کی ریڑی پر رکھا سلنڈر پھٹ گیا، 15 بچے زخمی زخمی بچوں کو میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 08:35pm خیبر پختونخوا میں دریا سے ماہانہ ایک کروڑ کا سونا نکالنے کا غیرقانونی کام غیر قانونی طور پر سونا نکالنے کا کام کافی پرانا ہے، ڈپٹی کمشنر نوشہرہ
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 01:25pm نوشہرہ: بیلوں کی دوڑ کا دلچسپ مقابلہ، 105 بیلوں کی جوڑیوں کو دوڑایا گیا نوشہرہ کے بیلوں نے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 06:21pm نوشہرہ میں گھر کی چھت گرگئی، 2 خواتین اور 2 بچے جاں بحق واقعہ علاقہ شیخی میں پیش آیا، جس کمرے کی چھت گری وہ خستہ حال تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 11:59pm عمران نے کارکنوں کو گمراہ کیا، پختونخوا سے پی ٹی آئی کا صفایا ہوگیا، پرویز خٹک نوشہرہ میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا پہلا پاور شو جاری
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 10:30am پرویز خٹک نے سیاسی مستقبل کا فیصلہ تین چار دنوں میں کرنے کا عندیہ دیدیا پرویز خٹک جلد مانکی شریف اجلاس بلائیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 19 جون 2023 10:26pm نوشہرہ کینٹ میں خواجہ سراؤں نے تھانہ پر دھاوا بول دیا اوباش نوجوانوں نے خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ بنایا پولیس نے کارروائی نہیں کی، خواجہ سراؤں کا مؤقف
پاکستان شائع 24 اپريل 2023 03:11pm تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 07:11pm نوشہرہ میں زمین کے تنازعہ پر گولیاں چل گئیں، 3 افراد قتل فائرنگ زمینی تنازعہ کی بنا پر ہوئی، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 06:33pm حسان نیازی کیخلاف ایف آئی آر در ج کرانے والا خود عادی مجرم نکلا مدعی خود جرم کی سزا میں قید ہے، وکیل حسان نیازی
▶️ پاکستان شائع 13 مارچ 2023 05:30pm نوشہرہ کے عوام اپنے پیسوں سے سڑک بنوانے پر مجبور اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کو پختہ کرنے والے اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ سابقہ ایم این اے پرویز خٹک کو کئی بار یاد دلایا لیکن انہوں نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی۔
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 01:15pm نوشہرہ میں پڑوسی کے کتے کے پِلے مانگنے پر فائرنگ سے1 شخص جاں بحق ہوگیا واقعے میں خاتون سمیت 4 زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 12:33pm نوشہرہ میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازع ہوا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 08:32am سی ٹی ڈی کی نوشہرہ میں کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک دہشتگردفورسزپرحملوں سمیت دیگروارداتوں میں ملوث تھے
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 05:29pm نوشہرہ: ٹرین کی زد میں آکر تین افراد جاں بحق ہوگئے جاں بحق افراد میں ایک مرد دو بچیاں شامل ہیں، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 07:24pm خاتون پولیو ورکر اغوا، ملزمان نیم بے ہوش حالت میں چھوڑ کر فرار باریک بینی سے معلومات حاصل کر رہے ہیں، پولیس
آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی